the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بالی وڈ کی مشہور ڈمپل گرل اداکارہ دیپکا پاڈوکون کا ایک خواب اب پورا ہو گیا ہے۔باجی راؤ مستانی کی کامیابی سے پرجوش لیلا بھنسالی ایک اور پیریڈ ڈرامہ فلم پدماوتی بنارہے ہیں جو علاء الدین خلجی اور میواڑ کی ملکہ پدماوتي کے جنون عشق کی کہانی کو پیش کرے گی۔ رانی پدماوتي اپنی خوبصورتی، عقل اور ہمت کے لئے مشہور تھیں ۔ اس فلم میں پدماوتي کا کردار دیپیکا پاڈوکون نبھارہی ہیں جبکہ علاؤالدین خلجی کے کردار میں رنویر سنگھ نظر آئیں گے ان کے علاوہ شاہد کپور دیپکا کے



شوہر کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ پاڈوکون کافی عرصہ سے شاہد کپور کے ساتھ بھی جوڑی بنانا چاہتی تھیں۔ حال ہی میں جب دیپکا سے پوچھا گیا کہ وہ بالی وڈ کے کس اداکار کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں، تو انہوں نے شاہد کا نام لیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے فائنڈنگ فینی میں شاہد کے والد پنکج کپور اور رام لیلا میں ان کی والدہ سپریا پاٹھک کے ساتھ کام کیا ہے اور وہ دونوں بہترین فنکار ہیں۔ اس لئے انہیں لگتا ہے کہ شاہد بھی بہت اچھے اداکار ہیں اور ان کے ساتھ کام کرنے میں مزہ آئے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.